Help Ustadh Nouman and Bayyinah support over 30,000 studying the Quran: https://bayyinahtvgift.com
——————————
Entering into the next subject, Ustadh Nouman Ali Khan explains the sequences of words in the Quran based on their context. The first explanation is of Ayah 11 and 12 of Surah Yunus which mentions the “Harm” first and “Good” later, which continues in Ayah 49 and 50. Similarly, the context of Ayah 39 of Surah Saba which mentions “Good” first and “Harm” later is continued in Ayah 42 of the same Surah.
A sudden shuffling of words of “Die” and “Murdered” in Ayah 157 and 158 of Surah Ale-Imran is discussed. A comparison is being done between Ayah 151 of Surah Al-An’aam which mentions “Don’t kill your children out of bankruptcy” and Ayah 31 of Surah Al-Isra in which mentions “Don’t kill your children out of fear of bankruptcy”. The next sequence discussed is the setting of a seal upon Hearts and Hearing in Ayah 7 of Surah Al-Baqarah and seal upon Hearing and Hearts in Ayah 23 of Surah Al-Jaathiyah.
• Comparison between Ayah 11 and 12 of Surah Yunus with Ayah 49 and 50
• Continuation of context of Ayah 39 in Ayah 42 of Surah Saba.
• Comparison between Ayah 157 and 158 of Surah Ale-Imran.
• Comparison between Surah Al-An’aam (6:151) and Surah Al-Isra (17:31).
• Comparison between Surah Al-Baqarah (2:7) and Surah Al-Jaathiyah (45:23).
آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نےاگلے موضوع کی شروعات میں سیاق و سباق کے لحاظ سے قرآن کے الفاظ کی ترتیب کی وضاحت کی ہے۔ سب سے پہلی مثال سورۃ یونس کی آیت 11 اور 12 کی ہے جس میں “برائی” کا ذکر پہلے اور “اچھائی” کا ذکر بعد میں کیا گیا ہے جس کا تسلسل آیت 49 اور 50 میں بھی رہا ہے۔ اسی طرح سورۃ سباء کی آیت 39 میں “فراخی” کا ذکر پہلے اور “تنگدستی” کا ذکر بعد میں کرنا آیت 42 میں بھی جاری رہا ہے۔ اگلی مثال سورۃ آلِ عمران کی آیت 157 اور 158 کے مابین موازنہ ہے جس میں “قتل” اور “موت” کی ترتیب سیاق و سباق کے لحاظ سے ادل بدل کی گئی ہے۔ سورۃ الانعام کی آیت 151 جس میں “اپنی اولاد کو املاق کی وجہ سے قتل نہ کرو”کا ذکر اور سورۃالاسراء کی آیت 31 جس میں “اپنی اولاد کو املاق کے خوف سے قتل نہ کرو”کی تلقین کی گئی ہے کے مابین اگلا موازنہ کیا گیا ہے۔ آخر میں استاد نے سورۃ البقرہ کی آیت 7 میں “دل اور سماعت پر مہر” اور سورۃ الجاثیہ کی آیت 23 میں “سماعت اور دل پر مہر” کی سیاق و سباق کے لحاظ سے ترتیب کو نمایاں کیا ہے۔
• سورۃ یونس کی آیت 11 ،12 کا آیت 49،50 سے موازنہ۔
• سورۃ سباء کی آیت 39 اور 42 میں سیاق و سباق کا تسلسل۔
• سورۃ آلِ عمران کی آیت 157 اور 158 کے مابین موازنہ۔
• سورۃ الانعام کی آیت 151 اور سورۃ الاسراء کی آیت 31 کے مابین موازنہ۔
• سورۃ البقرہ کی آیت 7 اور سورۃ الجاثیہ کی آیت 23 کے مابین موازنہ۔
——————————
Intro Vocals by @raffeyismail
——————————
???? Start your Qur’an journey at https://www.bayyinahtv.com
——————————
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:
➡️ Facebook: https://www.facebook.com/noumanbayyinah
➡️ Facebook Bayyinah: https://www.facebook.com/bayyinahinst
➡️ Instagram: https://www.instagram.com/bayyinahinst
➡️ Tiktok: https://www.tiktok.com/@bayyinahinst
Recent Comments